جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک میں جاری جنگوں کے دوران امریکی اسلحہ جلتی میں تیل کا کام کررہا ہے۔  تیل کی دولت سے مالا مال عرب ممالک نے امریکی فوجی اسلحے کے ڈھیر لگا رکھے ہیں، سعودی عرب نے گزشتہ سال 80 ارب ڈالر سے زائد… Continue 23reading امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

ڈھاکا (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء انتخابی مہم کے سلسلے میں قافلے کے ہمراہ جا رہی تھیں کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے خالدہ ضیاء کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دہشتگردی کا یہ واقعہ بنگلا دیش کے مقامی وقت کے مطابق… Continue 23reading بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

تہران (نیوزڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے سامنے آنے والے دھمکی آمیز بیان کے بعد مسلح افواج کو ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے امریکا کی جانب سے جاری اس بیان کی شدید… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (نیوزڈیسک )اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کا عدالتی نظام افغانستان میں طالبان کی حکومت ختم ہونے کے بعد اب بھی عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے۔ جاری ہونے والی اقوامِ متحدہ کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عورتوں کے خلاف تشدد کے صرف پانچ… Continue 23reading افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015

جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

تائی پے(نیوزڈیسک )تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک آفس… Continue 23reading جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

داعش نے یواے ای کی پہلی خاتون پائلٹ مریم کو سنگین دھمکی دیدی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

داعش نے یواے ای کی پہلی خاتون پائلٹ مریم کو سنگین دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ’داعش‘ نے متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو مارنے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق داعش کے شدت پسندوں نے متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم منصوری اگر داعش مخالف اتحاد میں شامل رہی… Continue 23reading داعش نے یواے ای کی پہلی خاتون پائلٹ مریم کو سنگین دھمکی دیدی

ایران داعش کے آسٹریلوی جنگجوﺅں کی تلاش میں مدد دے گا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ایران داعش کے آسٹریلوی جنگجوﺅں کی تلاش میں مدد دے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے دولتِ اسلامیہ کے لیے لڑنے والے اپنے شہریوں کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے ایران سے ایک غیر رسمی معاہدہ کیا ہے۔اس معاہدے کے تحت ایران اور آسٹریلیا ایسے آسٹریلوی  جنگجوﺅں کی تلاش کے لیے خفیہ معلومات کا تبادلہ کریں گے جو عراق میں شدت پسند تنظیم کی جانب… Continue 23reading ایران داعش کے آسٹریلوی جنگجوﺅں کی تلاش میں مدد دے گا

ا یران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ا یران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کی بری فوج کےسربراہ بریگیڈیئر احمد رضا بوردستان نے دھمکی دی ہے کہ اگرسعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی بند نہ کی تو تہران ریاض کےخلاف فوجی کارروائی سے گریز نہیں کرے گا.ایران کے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹیلی ویڑن چینل “العالم” کی ویب… Continue 23reading ا یران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

مرسی کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے،جرمن ٹی وی رپورٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

مرسی کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے،جرمن ٹی وی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصری معزول صدر محمد مرسی کو دو دیگر مقدمات میں بھی سزائے موت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جن میں سے ایک میں ا±ن پر غیر ملکی طاقتوں کے لیے جاسوسی کرنے کا اور دوسرے میں 2011ءمیں مبارک کے خلاف بغاوت کے دوران جیل سے فرار ہونے کا الزام ہے۔ اِن… Continue 23reading مرسی کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے،جرمن ٹی وی رپورٹ