بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زید حامد کی چھترول شروع

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے متنازع دفاعی تجزیہ کار اور سخت موقف رکھنے کے حوالے سے مشہور مبصر زید حامد کو سعودی عرب میں بطور سزا اب تک 150کوڑے مارے جا چکے ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ زید حامد اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب عمرے کی ادائیگی کیلئے گئے تھے جہاں انہیں یمن کے تنازعہ پر مدینہ منورہ میں ایک بلااجازت تقریب میں سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر ایک شہری کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا،سعودی قانون کے تحت حکومت کیخلاف تنقید کی سزا قید،جرمانہ،کوڑے مارنا یا ملک بدری ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے ان تک رسائی کی کوشش کی تاہم حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی اور موقف اختیار کیا کہ زید حامد دیگر مجرموں کی طرح ایک مجرم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…