جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سنگین الزام،ملائشیامیں22پاکستانی گرفتار

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(نیوزڈیسک) ملائیشیا میں حکام نے منشیات اسمگل کرنے والے 22 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔دارالحکومت کوالالمپور میں کارروائی کے دوران پولیس نے 34 کلو ہیروئن برآمد کی اسمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو دارالحکومت کے ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد مختار محمد شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ ہیروئن سمندر کے راستہ کراچی سے ملائیشیا لائی گئی تھی جسے دیگر مغربی ممالک اسمگل کیا جانا تھا۔حکام کے مطابق یہ گروہ ملائیشیا کو اپنے ہدف ممالک تک منشیات پہنچانے کے لیے ٹرانزیٹ پوئنٹ کے طور پر استعمال کرتے تھے برآمد ہونے والی منشیات کو مختلف ڈبوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا پکڑے جانے والے 8 افراد کی عمریں 25 سے 45 سال کے درمیان ہیں 8 افراد کے پاس مکمل سفری دستاویز بھی موجود نہیں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…