جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

datetime 29  مارچ‬‮  2015

عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ہو ئے ہیں۔ جن میں 14افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملوں میں باغیوں کے زیادہ تر میزائل تباہ کر دیئے گئے ہیں اور حوثی باغیوں کے قبضے سے عدن ایئرپورٹ آزاد کرائے جانے… Continue 23reading عدن: اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ، 14 افراد ہلاک

فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ”یوم الارض“ کی مناسبت سے فلسطینی شہریوں کی جانب سے نکالے گئے ایک پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں کئی غیرملکی انسانی حقوق کے کارکن اور رضاکار بھی شامل ہیں۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading فلسطینی مظاہرین کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال ، درجنوں افراد زخمی

یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی جانب سے حوثی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن”فیصلہ کن طوفان“ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعائ میں کی گئی بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا ایک بیٹا جو ایک عسکری گروپ کا سربراہ بھی ہے زخمی ہوگیا ہے۔ ادھر شبوہ گورنری میں علی صالح کے… Continue 23reading یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ پرامن، خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے اس کے برعکس ہمسایہ ملک دہشت گردوں کی مسلسل پشت پناہی کررہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہا کہ ملکی سیکیورٹی کو مزید مستحکم… Continue 23reading پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، بھارتی الزام

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے کلئیرنس کے بغیرطیارہ نہیں بھیج سکتے، ترجمان ایوی ایشن

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے کلئیرنس کے بغیرطیارہ نہیں بھیج سکتے، ترجمان ایوی ایشن

صنعا(نیوز ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ یمن نو فلائی زون ہے اس لئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے ابھی جہاز نہیں بھیج سکتے۔ یمنی دارالحکومت صنعا اور عدن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے کلئیرنس کے بغیرطیارہ نہیں بھیج سکتے، ترجمان ایوی ایشن

پی آئی اے کویمن کے وار زون میں داخلے کی اجازت تاحال نہ مل سکی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پی آئی اے کویمن کے وار زون میں داخلے کی اجازت تاحال نہ مل سکی

کراچی(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کو یمن کے وارزون میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ملک واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب تک پی آئی اے کو یمن کے وارزون میں فلائٹ کی… Continue 23reading پی آئی اے کویمن کے وار زون میں داخلے کی اجازت تاحال نہ مل سکی

اسرائیل کیلئے بڑا دھچکہ،امریکہ ہاتھ کر گیا،ایٹی رازدنیا کے سامنے کھول کر رکھ دیئے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

اسرائیل کیلئے بڑا دھچکہ،امریکہ ہاتھ کر گیا،ایٹی رازدنیا کے سامنے کھول کر رکھ دیئے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے نہایت مکارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے اپنی جوہری صلاحیت کے بارے میں کبھی انکار یا اقرار نہیں کیا لیکن اس کے سب سے اچھے دوست اور مہربان امریکہ نے اس کا راز فاش کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اسرائیلی صدر کے امریکی… Continue 23reading اسرائیل کیلئے بڑا دھچکہ،امریکہ ہاتھ کر گیا،ایٹی رازدنیا کے سامنے کھول کر رکھ دیئے

ترکی بھی سعودی عرب کی حمایت میں کود پڑا

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ترکی بھی سعودی عرب کی حمایت میں کود پڑا

انقرہ (نیوز ڈیسک) گذشتہ چند دہائیوں کے دوران مسلم دنیا میں سب سے متحرک کردار ادا کرنے والے ملک ترکی نے بھی یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب اور اتحادیوں کے فضائی آپریشن کی مکمل حمایت کردی ہے ترک صدر جب طیب اردگان نے خطے میں ایرانی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading ترکی بھی سعودی عرب کی حمایت میں کود پڑا

ہندو پنڈتوں نے شادی پر ایک سال کی پابندی لگا دی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

ہندو پنڈتوں نے شادی پر ایک سال کی پابندی لگا دی

نئی دلی (نیوز ڈیسک) ہندو معاشرے میں ہر بات پر پنڈتوں سے فال نکلوائی جاتی ہے اور ان فالوں کو ماننے والوں کی کمی نہیں۔ انہیں لوگوں کو پنڈتوں اور علم نجوم کے ماہرین نے یہ افسوسناک خبر سنا دی ہے کہ تقریباً اگلا ایک سال شادی کیلئے منحوس ہے اور اس عرصہ میں شادی… Continue 23reading ہندو پنڈتوں نے شادی پر ایک سال کی پابندی لگا دی