بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی

datetime 31  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پھانسی پر لٹکا ئے جانیوالے ملزم یعقوب میمن کی آخری خواہش منظر عام پر آگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق میمن نے پھانسی سے قبل بھائی سے ملاقات کے بعد اپنی اکلوتی بیٹی سے بات کرنے کی خواہش کی تھی ۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میمن کی خواہش پر ان کی ٹیلی فون کے ذریعے ان کی بیٹی سے بات کروائی گئی ۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ میمن نے آخر ی بار پر اعتماد اور متحمل لہجے میں بیٹی سے بات کی اور الوداع کہا۔ واضح رہے کہ یعقوب میمن پر الزام تھا کہ انہوں نے حملہ آوروں کی مالی معاونت کی ۔ بھارت میں اہم شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لو گ میمن کی پھانسی کیخلاف تھے ۔ گذشتہ روز پھانسی کے بعد یعقوب میمن کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں نے شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…