بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ بلین ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ بلین ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان چین سے آٹھ آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ کرنے کے قریب ہے جن کی مالیت چارسے پانچ بلین امریکی ڈالر ہوگی اور یہ چین کی اب تک کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فروخت ہوگی۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ڈیفنس کمیٹی میں ہونے والی ایک سماعت کے حوالے سے بتایا ہے کہ خریداری… Continue 23reading پاکستان اور چین کا چار سے پا نچ بلین ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لاء اٹھالیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2015

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لاء اٹھالیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں لگامارشل لاء اٹھالیا گیا ہے۔تھائی لینڈ میں تقریباً ایک سال سے نافذ مارشل لا شاہی فرمان کے بعد فوری طور پر ختم کردیا گیا تاہم ملک میں فوجی اثرو رسوخ برقرار رکھنے کیلئے فوجی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کا اطلاق بھی کردیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ میں ملٹری… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لاء اٹھالیا گیا

روسی بحری ٹرالر ڈوبنے سے کم از کم 54 افراد ہلاک ،15 لاپتہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

روسی بحری ٹرالر ڈوبنے سے کم از کم 54 افراد ہلاک ،15 لاپتہ

اسلام آبادس(نیوز ڈیسک)مغربی بحرالکاہل میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک روسی بحری ٹرالر کے ڈوبنے سے کم از کم 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 15 لاپتہ افراد کی بھی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔حادثہ روس کے مشرق میں 330 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جزیرہ نما کمچاتکا کے قریب پیش آیا۔روس کے میری… Continue 23reading روسی بحری ٹرالر ڈوبنے سے کم از کم 54 افراد ہلاک ،15 لاپتہ

یمن میں حوثی باغی بحیرہ احمرمیں آبنائے المندب تک پہنچ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

یمن میں حوثی باغی بحیرہ احمرمیں آبنائے المندب تک پہنچ گئے

صنعاء(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اوراُس کی اتحادی افواج ایک ہفتے سے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف برسرپیکار ہیں لیکن اس کے باوجود حوثی باغی بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے تک پہنچ گئے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے آبنائے المندب کے تنگ ترین اہم تجارتی راستے تک رسائی حاصل کرلی ہے اور… Continue 23reading یمن میں حوثی باغی بحیرہ احمرمیں آبنائے المندب تک پہنچ گئے

ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی،ایرانی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلے کے حل کیلئے ملکر کام کرسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز موجود ہیں،اگر سعودی عرب چاہے تو مسئلے کے حل… Continue 23reading ایران نے یمن کے مسئلے پر سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کردی

چینی صدر دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

چینی صدر دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے، چین صدر کے دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے، چینی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق صدر ژی ین پنگ رواں ماہ پاکستان آئیں گے… Continue 23reading چینی صدر دورے میں 30ارب ڈالر سے زائد کے منصوبوں پر دستخط ہوں گے

بھارتی وزیر اعلیٰ کی احتجاجی نرسوں کو تنبہیہ ، شادی سے وابستہ مسائل کے بارے میں بتا دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

بھارتی وزیر اعلیٰ کی احتجاجی نرسوں کو تنبہیہ ، شادی سے وابستہ مسائل کے بارے میں بتا دیا

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گووا کے وزیراعلیٰ نے احتجاج کرنے والی نرسوں کے مطالبات سننے کی بجائے انہیں یہ کہہ کر احتجاج ختم کرنے کو کہا ہے کہ دھوپ میں احتجاج کرنے سے ان کا رنگ کالا ہوجائے گا اور شادی میں مشکلات پیش آئیں گی۔ اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ کے مطابق احتجاج… Continue 23reading بھارتی وزیر اعلیٰ کی احتجاجی نرسوں کو تنبہیہ ، شادی سے وابستہ مسائل کے بارے میں بتا دیا

فلسطینیوں کو بین الاقوامی عدالت کی باقاعدہ رکنیت مل گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

فلسطینیوں کو بین الاقوامی عدالت کی باقاعدہ رکنیت مل گئی

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی آئی سی سی کے 123ویں رکن بن گئے ہیں۔ یہ فیصلہ فلسطینی حکام کی اس اعلان کے بعد ہوا جو انھوں نے 90 دن قبل کیا تھا جس میں انھوں نے آئی سی سی کا یہ حق تسلیم کیا تھا کہ وہ 13 جون 2014ء سے… Continue 23reading فلسطینیوں کو بین الاقوامی عدالت کی باقاعدہ رکنیت مل گئی

سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ، ایک دستہ بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ، ایک دستہ بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں فوجی کارروائی کے لیے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ہے جس کا فیصلہ وفد کی واپسی کے بعد ہوگاجبکہ ایک عرب ویب سائیٹ نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان فوج کا ایک دستہ بھیجے گا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کی صورتحال کا جائزہ اور پاکستانی شہریوں کے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ، ایک دستہ بھیجنے کا فیصلہ کیاگیا