تُرک فضائیہ کی بمباری، ایک ہفتے میں 260 کُرد جنگجو ہلاک
استنبول (نیوزڈیسک )ترکی کی فضائیہ کی جانب سے علیحدگی پسند کرد تنظیم کردستان لیبر پارٹی “پی کے کے” کے شمالی عراق اور ترکی کے اندر مختلف ٹھکانوں پر بمباری میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران 260 کرد جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق فضائیہ کی بمباری کے نتیجے… Continue 23reading تُرک فضائیہ کی بمباری، ایک ہفتے میں 260 کُرد جنگجو ہلاک







































