بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے،بھارتی پروفیسر

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں میڈیا اسٹڈیز کی ایک بھارتی پروفیسر نے آتش فشاں کا دہانہ کھول دیا کہتی ہیں کہ امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے۔رٹ جر یونیورسٹی کی انڈین امریکن ایسوسی ایٹ پروفیسر دیپا کمار نے ٹوئٹ کیا کہ داعش بے رحم ہے ، لیکن امریکا اس سے زیادہ ظالم ہے جس نے عراق ، افغانستان اور پاکستان میں تیرہ لاکھ انسانوں کو ماردیا۔ دیپا کمار کی اس تنقید کو فوری توجہ ملی اور چند ہی گھنٹوں میں کئی ریسپانس آئے ، جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر سے کہا گیا کہ امریکا اتنا ہی برا ہے تو وہ واپس کیوں نہیں چلی جاتیں؟ کسی نے کہا کہ امریکا آپ کی کتاب میں اس وقت تک اوکے ہے ، جب تک آپ یہاں سے پے چیک جمع کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…