ترکی میں المناک واقعہ
استبول(نیوزڈیسک) ترکی کے مشرقی علاقے میں خود کش حملے میں دو فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ترک خبررساں ایجنسی انادولوف کے مطابق اتوار کی صبح کو اگری صوبے کے علاقے دوغو بائزت میں کردش ورکرز پارٹی ( پی کے کے) کے جنگجوو¿ں نے 2 ٹن وزنی بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی پولیس اسٹیشن… Continue 23reading ترکی میں المناک واقعہ







































