ملائیشیا: آسیان سربراہ کانفرنس شروع، نو ممالک کے سربراہان شریک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملائیشیا میں26 ویں آسیان سربراہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ کوالالمپور میں ہونے والی رنگارنگ تقریب میں آسیان کے ممبر ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت میں آسیان کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ملائشین وزیر اعظم کے ساتھ 9 ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔ ملائشین وزیر اعظم نجیب رزاق… Continue 23reading ملائیشیا: آسیان سربراہ کانفرنس شروع، نو ممالک کے سربراہان شریک