برونڈی میں حکومتی تختہ الٹنے میں ملوث فوج کے اعلی افسران گرفتار
بوجمبورا(نیوزڈیسک ) برونڈی میں حکومتی تختہ ا±لٹنے کے بعد صدر کو بے دخل کرنے کی کوشش کے الزام میں ابتدائی طور پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جس میں فوجی افسران سمیت سابق وزیردفاع بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدرارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ برونڈی میں فوج کے بعض دھڑوں… Continue 23reading برونڈی میں حکومتی تختہ الٹنے میں ملوث فوج کے اعلی افسران گرفتار