علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر کے خلاف بھارتی میڈیاکی مہم
علی گڑھ(نیوزڈیسک )بھارتی میڈیانے علی گڑھ مسلم یونیوسٹی کے مسلمان پروفیسر کے خلاف غلط خبر شائع کرکے مشکلات کھڑی کر دیں۔رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیوسٹی کے شعبہ تاریخ (ہسٹری) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر وسیم راجہ نے مبینہ طور پر وٹس ایپ کے ذریعے ایک پیغام میں کہا تھا کہ مدراس… Continue 23reading علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر کے خلاف بھارتی میڈیاکی مہم