اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی اتحاد کے داعش پرحملے کے دوران 459سویلین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکی اتحاد کے داعش کے خلاف 52حملوں میں بے گناہ افراد میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 100بچے بھی ان میں شامل ہیں ۔امریکی اتحاد کے طیاروں کی داعش کے خلاف عراق اورشام میں بمباری سے 450سے زائد عام شہری جاں بحق ہوئے جبکہ امریکی اتحاد نے اس بارے میں رپورٹ کویکسرمستردکردیاہے اورکہاگیاہے کہ ان فضائی حملوں میں صرف 2شہری جاں بحق ہوئے ہیں ۔صحافیوں کی ایک ٹیم کے مطابق اتحادی طیاروں کے حملوں میں 459شہری جاں بحق ہوئے جن میں 100بچے بھی شامل ہیں ۔ان صحافیوں کے مطابق ان جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتاہے ۔
امریکی اتحاد کے عراق اورشام میں داعش کے خلاف فضائی حملے ،459 بےگناہ شہری جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان















































