جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

داعش کا انٹرنیٹ پرشادی کا طریقہ کار غیرشرعی ہے، مصری فتویٰ کونسل

datetime 7  مارچ‬‮  2015

داعش کا انٹرنیٹ پرشادی کا طریقہ کار غیرشرعی ہے، مصری فتویٰ کونسل

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) مصرکے فتویٰ کونسل نے شام اور عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم’’داعش‘‘ کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو شادی کی پیشکش کرنے اور انٹرنیٹ پر شادیاں کرنے کے طریقہ کار کو غیر شرعی قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے دارالافتا نے داعش کی جانب… Continue 23reading داعش کا انٹرنیٹ پرشادی کا طریقہ کار غیرشرعی ہے، مصری فتویٰ کونسل

عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2015

عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کردیا

  اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے موصل کے عجائب گھر کے تاریخی نوادرات اور مجسموں کے بعد آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے شہر ’’نمرود‘‘ کو بھی تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔ عراق کی وزارت سیاحت و آثار قدیمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading عراق میں داعش نے ’’نمرود‘‘ کے آثار قدیمہ کو بھی تباہ کردیا

انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد

datetime 6  مارچ‬‮  2015

انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد

10 0 10 0 0معروف امریکی جریدے ”ٹائمز ” نے انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 با اثرافراد کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں امریکی صدر کا نمبر 5واں جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی 30ویں نمبر پر ہیں۔ نیو یارک: فہرست کی تیاری میں خیال رکھا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب فیس بک ،… Continue 23reading انٹرنیٹ پر دنیا کے 30 بااثر افراد

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

datetime 6  مارچ‬‮  2015

امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

واشنگٹن……. امریکانے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائدکردی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکا بھر میں انکے اکائونٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمدکر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکا نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی… Continue 23reading امریکا میں دو روسی بنکوں پر پابندیاں ، 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد

اسپین :پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہما جمشید الیکشن لڑیں گی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

اسپین :پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہما جمشید الیکشن لڑیں گی

بارسلونا…….شفقت علی رضا…….ا سپین کی تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہما جمشیدمقامی بلدیہ میں بطورمشیر کونسلر الیکشن امیدوار بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی کیمسٹری ڈگری ہولڈر اور پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود کا کام کرنے والی ایسوسی ایشن آسے سوپ کی صدر ڈاکٹر ہما جمشید پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو… Continue 23reading اسپین :پہلی پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہما جمشید الیکشن لڑیں گی

امریکہ داعش کیخلاف زمینی جنگ کا آغاز کرے، سعودی عرب

datetime 6  مارچ‬‮  2015

امریکہ داعش کیخلاف زمینی جنگ کا آغاز کرے، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے شام اور عراق میں داعش کے خلاف زمینی جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو… Continue 23reading امریکہ داعش کیخلاف زمینی جنگ کا آغاز کرے، سعودی عرب

عراق ،دولت اسلامیہ نے نمرود کے آثار قدیمہ پر بھی بلڈوزر چلا دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2015

عراق ،دولت اسلامیہ نے نمرود کے آثار قدیمہ پر بھی بلڈوزر چلا دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ آثارِ قدیمہ میں شمار ہونے والے شہر نمرود کو تباہ کر رہی ہے۔نمرود کے کھنڈرات کا شمار عراق کے اہم ترین آثارِ قدیمہ میں ہوتا ہے۔عراق کی وزارتِ سیاحت نے کہا ہے کہ شدت پسند اس سلسلے میں بلڈوزر… Continue 23reading عراق ،دولت اسلامیہ نے نمرود کے آثار قدیمہ پر بھی بلڈوزر چلا دیے

مکیش امبانی نمبر ون کی دوڑ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2015

مکیش امبانی نمبر ون کی دوڑ سے باہر

بمبئی ( نیوز ڈیسک )مکیش امبانی بھارت کے امیر ترین شخصیت میں پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگئے ‘ حالیہ ہی تیل کی قیمتوں میں کمی سے امبانی کی ساکھ کو ایک بڑا دھچکا لگا اور وہ بھارت کے امیر ترین افراد میں سرفہرست ہٹ کر دوسرے نمبر آگئے ہیں ‘ فار میگزین کے… Continue 23reading مکیش امبانی نمبر ون کی دوڑ سے باہر

سفیر پر حملہ، امریکی مخالف جذبات کا عکس ہے، شمالی کوریا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سفیر پر حملہ، امریکی مخالف جذبات کا عکس ہے، شمالی کوریا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکی سفیر پر ہونے والے حملے کو جنوبی کوریا کے شہریوں کا امریکی مخالف جذبات کا عکس قرار دے دیا۔گزشتہ روز ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے جنوبی کوریا میں امریکی سفیر کو زخمی کر دیا تھا۔شمالی کوریا نے اس حملے کو جنوبی کوریا میں امریکی مخالفانہ جذبات… Continue 23reading سفیر پر حملہ، امریکی مخالف جذبات کا عکس ہے، شمالی کوریا