بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

datetime 8  اپریل‬‮  2015

لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن کے جواہرات کی تجارت کے لیے معروف علاقے ہیٹن گارڈن میں ایک تہہ خانے میں رکھے ڈیپازٹ باکسز میں نقب زنی ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق چوروں نے زروجواہرات جمع کیے جانے والے ڈیپازٹ بکسوں کو کاٹنے کے لیے بھاری کٹنگ مشینوں کا استعمال کیا۔یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نقب… Continue 23reading لندن ،ایسٹر کی چھٹی میں ہیروں کی چوری

یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

datetime 8  اپریل‬‮  2015

یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر مملکت وی کے سنگھ نے پاکستان ہائی کمیشن کی تقریب میں شرکت پر ہونے والی تنقید پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور اسے’فاحشہ‘ قرار دیدیا۔اپنے چبھتے ہوئے تبصروں کی وجہ سے مشہور جنرل (ر) وی کے سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ان ہیں۔ یمن سے بھارتیوں کے انخلا… Continue 23reading یمن میں ریسکیو آپریشن سے زیادہ پرجوش پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کرنا تھا، وی کے سنگھ

ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

datetime 8  اپریل‬‮  2015

ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی کے اسلام پسند صدر رجب طیب ایردوآن کے خاندان کے افراد یکے بعد دیگرے سیاست میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چند ہفتے قبل صدر کی صاحبزادی کے انتخابات میں حصہ لینے کے چرچے تھے اور اب معلوم ہوا ہے کہ ان کے ایک داماد بھی حکمراں جماعت ”انصاف وترقی “[آق] کی ٹکٹ… Continue 23reading ترک صدر کا داماد بھی پارلیمانی انتخابات میں امیدوار

شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل

datetime 8  اپریل‬‮  2015

شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے مخالف عالم دین الشیخ عبدالھادی العروانی کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پراسرار طور پر ان کی کار میں مردہ پایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ الھادی کی موت گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے مبینہ طور پر مقتول الشیخ… Continue 23reading شامی حکومت مخالف عالم دین برطانیہ میں قتل

ایران اور حزب اللہ نے حوثیوں کو عسکری تربیت دی،سعودی عرب

datetime 8  اپریل‬‮  2015

ایران اور حزب اللہ نے حوثیوں کو عسکری تربیت دی،سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی شیعہ باغیوں اور ان کے اتحادیوں کے خلاف جاری”آپریشن فیصلہ کن طوفان” کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے حوثیوں کو عسکری تربیت دی تھی تاکہ وہ یمنیوں کو ”اذیت” سے دوچار کرسکیں۔ترجمان نے اپنی روزانہ کی… Continue 23reading ایران اور حزب اللہ نے حوثیوں کو عسکری تربیت دی،سعودی عرب

امریکہ ، سیاہ فام شخص کو قتل کر نے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد

datetime 8  اپریل‬‮  2015

امریکہ ، سیاہ فام شخص کو قتل کر نے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ میں جنوبی کیرولائنا کے ایک سفید فام پولیس افسر پر فرار کی کوشش کرنے والے ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔ریاستی تفتیش کاروں نے مائیکل سلیگر نامی اس پولیس افسر کو فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد منگل کو… Continue 23reading امریکہ ، سیاہ فام شخص کو قتل کر نے والے سفید فام پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد

امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

datetime 8  اپریل‬‮  2015

امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف برسرِ پیکار اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر رہا ہے۔امریکہ کے نائب وزیرِ خارجہ اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ اتحادی ممالک کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے سلسلے میں… Continue 23reading امریکہ کی سعودی اتحاد کے لیے اسلحے کی فراہمی میں تیزی

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2015

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الینوئس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق نجی چھوٹا طیارہ انڈیانا سے الینوئس آرہا تھا کہ اس دوران بلومنگٹن میں ایئرپورٹ کے رن وے پر پہنچتے ہوئے دھند کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام… Continue 23reading امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ، وائٹ ہاوس اور محکمہ انصاف سمیت کئی اہم عمارتوں کی بجلی اچانک غائب ہوگئی جس کے بعد محکمہ خارجہ میں ہونے والی پریس بریفنگ روکنا پڑ گئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خارجہ کی مرکزی… Continue 23reading واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا