اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کیتھولک عیسائیوں کے لیے رشتہ ازدواج سے نکلنے اور دوسری شادی کرنے کے مرحلے کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی انہوں نے بشپس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مطلقہ جوڑوں کے ساتھ حسن سلوک کریں۔پوپ نے گذشتہ برس چرچ وکلا اور چرچ افسران پر مشتمل ایک کمیشن تشکیل دیا تھا جسے یہ فریضہ سونپا گیا تھا کہ وہ رومن کیتھولک عیسائیوں کی شادی کے خاتمے کے طریقہ کار کو سہل بنانے سے متعلق اصلاحات تجویز کرے۔ کیتھولک چرچ طلاق کو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ چرچ کی تعلیمات کے مطابق شادی ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے۔
پوپ فرانسس نے عیسائیوں میں طلاق کو آسان بنانے سے متعلق اصلاحات کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































