دبئی (نیوز ڈیسک) یمن میں تیل کے اسمگلروں پر اتحادی افواج کی بمباری سے 20 بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے ، اتحادی طیاروں نے یمنی علاقے حدیدہ کے قریب الخوخہ پورٹ پر 2 کشتیوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے،قطری ٹی وی الجزیرہ نے مقامی ماہی گیروں کے حوالے سے بتایا کہ مذکورہ افراد دو کشتیوں میں سوار تھے اور تیل اسمگل کرنے والےگروہ کا حصہ تھے ، واقعے کے حوالے سے بھارتی حکام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔
یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































