مانٹریال(نیوز ڈیسک) لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی کوئی دلچسپی نہیںہے۔انہوں نے کہا کہ کینیڈینز نہیں چاہتے کہ کوئی الیکشن میں سیاسی جماعت کسی دوسری جماعت سے اتحاد یا اشتراک کرے۔ انہوںنے ایمہرسٹ میں خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے پوچھا کہ کیا ان کومخلوط حکومت بنانی چاہئے۔تاہم حقیقت یہ ہے کہ کینیڈینز کو اس میں دلچسپی نہیںہے۔انہوںنے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ کیوبک اتحاد کی ضرورت پڑجائے کیونکہ اس کے بغیر حکومت بنانا مشکل ہے اور وہ تنہا حکومت نہیںبناسکتے۔
مخلوط حکومت میں کینیڈینز کی دلچسپی نہیں،ٹروڈو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری



















































