افغانستان ,پیٹ پیٹ کر ہلاک کی جانےوالی خاتون فرخندہ کے معاملے میں 11 پولیس اہلکاروں کو ایک ایک سال قید کی سزا سنادی گئی
کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں ایک عدالت نے مارچ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دی جانے والی ایک خاتون فرخندہ کے معاملے میں 11 پولیس اہلکاروں کو ایک ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔انھیں یہ سزا اس خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے میں ناکامی کے الزام میں دی گئی ۔رواں سال 19 مارچ کو… Continue 23reading افغانستان ,پیٹ پیٹ کر ہلاک کی جانےوالی خاتون فرخندہ کے معاملے میں 11 پولیس اہلکاروں کو ایک ایک سال قید کی سزا سنادی گئی