ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت چار افراد کے سرقلم کردیے گئے۔ان میں دو ایتھوپین اور ایک سعودی شہری بھی شامل ہے۔ایتھوپیائی شہریوں پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے ہی ملک کے ایک ساتھی کو تشدد کر کے ہلاک کیا جب کہ پاکستانی شہری عصمت شریف کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ سعودی شہری کا سر بھی قتل کے جرم میں قلم کیا گیا۔اس طرح رواں برس اب تک سعودی عرب میں موت کے گھاٹ اتارے گئے افراد کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































