منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

چین نے امریکی تجارتی راز اور معلومات چوری کیں،ہیلر ی کلنٹن

datetime 5  جولائی  2015

چین نے امریکی تجارتی راز اور معلومات چوری کیں،ہیلر ی کلنٹن

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہیلر ی کلنٹن نے چین پر تجارتی راز اور حکومت کی معلومات چرانے کا الزام عائد کر دیا ۔انھوں نے چین پر ان ‘تمام چیزوں کو ہیک کرنے کا الزام عائد کیا جو امریکہ میں اپنی جگہ سے نہیں ہلتے’ کے ساتھ ساتھ نگرانی میں اضافے… Continue 23reading چین نے امریکی تجارتی راز اور معلومات چوری کیں،ہیلر ی کلنٹن

دہشتگرد سینا میں اسلامی مملکت قائم کرنا چاہتے ہیں: السیسی

datetime 5  جولائی  2015

دہشتگرد سینا میں اسلامی مملکت قائم کرنا چاہتے ہیں: السیسی

قاہرہ (نیوزڈیسک )مصرکے فوجی پس منظر کے حامل صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے گذشتہ روز شورش زدہ علاقے جزیرہ سینا کا دورہ کیا۔ شمالی سینا کے دورے کے دوران صدر السیسی نے فوجی وردی زیب تن کر رہی تھی۔ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد صدر السیسی کو پہلی بار فوجی یونیفارم میں… Continue 23reading دہشتگرد سینا میں اسلامی مملکت قائم کرنا چاہتے ہیں: السیسی

صدراوباما افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا پر نظر ثانی کریں، جان مکین

datetime 5  جولائی  2015

صدراوباما افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا پر نظر ثانی کریں، جان مکین

کابل(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے امریکی صدر براک اوباما سے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں۔افغانستان میں دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر جان مکین نے خبردار کیا کہ اگر طے شدہ منصوبے… Continue 23reading صدراوباما افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا پر نظر ثانی کریں، جان مکین

جنوبی یورپ آنے والے مائیگرنٹس کی تعداد میں 83فیصد اضافہ

datetime 4  جولائی  2015

جنوبی یورپ آنے والے مائیگرنٹس کی تعداد میں 83فیصد اضافہ

لندن (نیوزڈیسک) یو این ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ بحیرہ روم عبور کرکے جنوبی یورپ میں داخل ہونے والے مائیگرنٹس کی تعداد 2015ء کے پہلے چھ ماہ میں گزشتہ برس کی اس مدت کے مقابلے میں 83فیصد زائد ہے۔ جبکہ اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یونان اٹلی، مالٹا اور سپین سے حاصل کئے… Continue 23reading جنوبی یورپ آنے والے مائیگرنٹس کی تعداد میں 83فیصد اضافہ

اقوام متحدہ ، اسرائیل کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور،امریکہ کی شدید مخالفت

datetime 4  جولائی  2015

اقوام متحدہ ، اسرائیل کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور،امریکہ کی شدید مخالفت

واشنگٹن (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی درخواست پر 2014 ءمیں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مبینہ جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوج اور دوسرے عناصر کےخلاف عالمی تحقیقات کرانے سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت کےساتھ منظوری کرلی ہے۔جنیوا میں انسانی حقوق کے صدر دفترمیں غزہ کی پٹی میں سات… Continue 23reading اقوام متحدہ ، اسرائیل کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور،امریکہ کی شدید مخالفت

لڑکیوں کا اغوا،بھارت دنیا بھر میں بدنام ہوگیا

datetime 4  جولائی  2015

لڑکیوں کا اغوا،بھارت دنیا بھر میں بدنام ہوگیا

ممبئی(نیوزڈیسک)56150 لڑکیوں کا اغوا،بھارت دنیا بھر میں بدنام ہوگیا،بھارتی فلم نگری ممبئی سے ہر ماہ اوسطاً 884 افراد لاپتہ ہوجاتے ہیں جن میں زیادہ تر نابالغ لڑکیاں ہوتی ہیں۔ممبئی پولیس نے حال ہی میں اس حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق گزشتہ ساڑھے دس سال کے دوران اس شہر سے… Continue 23reading لڑکیوں کا اغوا،بھارت دنیا بھر میں بدنام ہوگیا

ایٹمی معاہدہ ،چین نے ایران کی حمایت کردی

datetime 4  جولائی  2015

ایٹمی معاہدہ ،چین نے ایران کی حمایت کردی

ویانا(نیوزڈیسک)ایٹمی معاہدہ ،چین نے ایران کی حمایت کردی.چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر جامع معاہدے کے حوالے سے ویانا میں ملاقاتیں کی ہیں اور کہا ہے کہ توقع رکھی جانی چاہئے کہ معاہدہ طے پا جائے گا۔عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے ویانا میں جرمنی، ایران، امریکا،… Continue 23reading ایٹمی معاہدہ ،چین نے ایران کی حمایت کردی

امریکہ نے پاکستان اوربھارت کواپنی اہمیت بتادی

datetime 4  جولائی  2015

امریکہ نے پاکستان اوربھارت کواپنی اہمیت بتادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے پاکستان اوربھارت کواپنی اہمیت بتادی. امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سپر پاور امریکا کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود بھی پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کے رجحان میں تبدیلی کے لیے کچھ ممکن نہیں ہوسکتا۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان جان کربی کے مطابق جنوبی ایشیا کے ان دونوں… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان اوربھارت کواپنی اہمیت بتادی

شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

datetime 4  جولائی  2015

شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شامی فوج نے حلب شہر پر باغیوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا جبکہ جھڑپوں میں 100 باغی ہلاک ہوگئے، اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کا اہم کمانڈر طارق بن طاہر بھی مارا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں باغیوں کی جانب سے ملک کے جنوب میں واقع شہر حلب پر قبضے… Continue 23reading شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک