اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں ٹریفک حادثے کے دوران پاکستانی خاندان کے 4افراد جاں بحق گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق چاروں پاکستانی عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ سے جدہ جارہے تھے کہ ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے ، سعودی پولیس کے مطابق حادثہ کی وجوہات  کا تعین کیا جارہا ہے ہلاک ہونے کے لواحقین سے رابطے کیلئے پاکستانی سفارت خانہ سے بھی رابطہ کیا جارہاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…