مالی , القاعدہ کا حملہ،اقوام متحدہ امن مشن کے 6اہلکار ہلاک
باماکو(نیوزڈیسک)مالی میں القاعدہ کےحملے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 6اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے مطابق جمعرات کی صبح حملہ آوروں نے شمالی مالی میں امن دستوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔جس کے نتیجے میں6افراد شدید زخمی بھی ہوئے ۔ اقوام متحدہ کے مالی میں تعینات مشن کے مطابق یہ واقعہ… Continue 23reading مالی , القاعدہ کا حملہ،اقوام متحدہ امن مشن کے 6اہلکار ہلاک