جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملے کی ذمہ داری ’داعش ‘نے قبول کرلی ہے ، اس حملے میں کم ازکم 15افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ’ابھا‘ شہر میں ظہر کی نماز کے دوران خود کش حملہ ہواہے ، مرنیوالوں میں سے بارہ کا تعلق سپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹس یونٹ سے تھا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں 9افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔حالیہ مہینوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونیوالے حملوں میں تازہ حملے کو سب سے بڑا حملہ قراردیاگیاہے ، اس سے قبل دارلحکومت ریاض میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کار بم حملے میں دواہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…