منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ‘ کورٹ فیس میں اضافے پر 50 مجسٹریٹس مستعفی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کورٹ فیس میں اضافے پر احتجاجا 50 مجسٹریٹس مستعفی ہو چکے ہیں۔ سابق وزیر قانون کرس گیلنگ نے نیا قانون متعارف کرایا تھا جس کے تحت معمولی جرائم میں بھی لوگوں کو بھاری فیس ادا کرنا پڑتی ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سندرلینڈ میں 26 سالہ گیون لی نے پولیس کی گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی مگر جب کیس چلا تو گیون کو 425 پا?نڈ گاڑی کو نقصان پہنچانے جبکہ 180 پاونڈ کورٹ چارجز ادا کرنے پڑے۔ مجسٹریٹس کا خیال ہے کہ کم وسائل رکھنے والے شہری بھاری فیسز ادا نہیں کرسکتے، اس لئے خدشہ ہے کورٹ فیس بڑھنے سے جرائم میں بھی اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…