ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

گورداسپور حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے، بھارت کا نیا شوشہ

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے گورداسپور حملے سے متعلق نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ گورداسپور میں ملوث حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ گورداسپور میں ملوث حملہ آوروں کے دستانے پاکستان میں بنے۔ خفیہ ایجنسیوں نے کہا ہے کہ حملہ آوروں سے جدید امریکی ڈیوائس بھی ملی جو شاید افغانستان سے لی گئیں۔یاد رہے کہ گورداس پور حملے کے بعد سے بھارت بلاجواز پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات لگا رہا ہے جب کہ بھارتی میڈیا گزشتہ روز اعتراف بھی کر چکی ہے کہ پاکستان کے حملے میں ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…