تیونس حملہ: انتشار پھیلانے والی مساجد کو بند کر دیں گے،حبیب الصید
اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم حبیب الصید کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد برطانوی شہریوں کی ہے۔تیونس میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں انتشار پھیلانے والی 80 مساجد کو ایک ہفتے کے اندر بند کر دیں گے۔حکام کی جانب سے یہ اعلان سیاحتی مقام سوسہ میں حملے کے بعد سامنے… Continue 23reading تیونس حملہ: انتشار پھیلانے والی مساجد کو بند کر دیں گے،حبیب الصید







































