بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس نے ملک کے مغربی علاقے میں الیگزینڈر نامی بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت دفاع کے ایک باخبر ذریعے نے اپنا نام خفیہ رکھے جانے کی شرط پر بتایا ہے کہ روس کے شمال مغرب میں واقع کیلینن گراڈ میں الیگزینڈر میزائل نصب… Continue 23reading روس نے مغربی علاقے میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب شروع کردی

چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی چلی کا ویلاریکا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں تیزی سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے اور دھویں کے گہرے بادل بھی فضا میں بلند ہو رہے ہیں جس کے ساتھ قریبی آبادیاں بھی دھویں کی لپیٹ میں آرہی ہیں۔ جس کے باعث حکام نے آتش… Continue 23reading چلی: آتش فشاں نے دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی

ریاض (نیوز ڈیسک) وزارت لیبرنے آن لائن ریکروٹمنٹ سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے مملکت میں موجود پرائیویٹ کمپنیاں ملازمین کے لئے آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے ویزے جاری کرسکیں گے۔ دبئی میں پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیرملکی ملازمین کمپنی کے جبر کا شکار ،دل دہلا دینے والے حالات وزارت نے پیپر ورک درخواستیں… Continue 23reading سعودی عرب کا زبردست اقدام،نجی کمپنیوں کیلئے بھی سروس متعارف کروا دی

بھارت :ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 40 پولیس اہلکار گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بھارت :ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 40 پولیس اہلکار گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ٹرین کے سفر کے دوران بنا ٹکٹ کے سفر کر نے والے 40پولیس اہلکار ٹوائلٹ میں پکڑے گئے۔ ٹکٹ کے بغیر سفر کرنا صرف عوام کو نہیں پو لیس والوں کو بھی مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ بھارت میں آگرہ سے متھورا جانے والی ٹرین میں اس وقت دلچسپ صورتحال… Continue 23reading بھارت :ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 40 پولیس اہلکار گرفتار

اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ حکومت سمندر پاکستانیوں کی سہولت کے لئے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے گی، آن لائن نادرا رجسٹریشن اورپاسپورٹ کے حصول کے لئے آن لائن اپلائی کرنے کی اجازت کی تجویز پہلے ہی زیرغور ہے جس سے نہ صرف سمندر پار پاکستانی بلکہ ملک… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

وائٹ ہاﺅس کے نام ایک ’زہریلا خط،سیکرٹ سروس نے تحقیقات شروع کر دیں

datetime 18  مارچ‬‮  2015

وائٹ ہاﺅس کے نام ایک ’زہریلا خط،سیکرٹ سروس نے تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر کے دفتر میں بھیجے جانے والے اس لفافے کا مزید تجزیہ کر رہی ہے جس میں ممکنہ طور پر سائنائیڈ زہر موجود ہے۔ابتدائی تجزیوں سے لفافے میں زہر کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکرٹ سروس امریکی صدر کے تحفظ کا ذمہ دار ادارہ… Continue 23reading وائٹ ہاﺅس کے نام ایک ’زہریلا خط،سیکرٹ سروس نے تحقیقات شروع کر دیں

عراق ،داعش نے شیعہ ملیشیا میں بھرتی ہونے والے چار افراد ذبح کردیے

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عراق ،داعش نے شیعہ ملیشیا میں بھرتی ہونے والے چار افراد ذبح کردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم دولت اسلامی”داعش“ نے شمالی عراق کے شہر صلاح الدین سے حراست میں لیے گئے چار افراد کو ذبح کردیا ۔ داعش کی جانب سے جاری کردی ایک تصویری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ذبح کیے گئے چاروں افراد شیعہ روافض کے ساتھ مل کر تکریت میں داعش مخالف آپریشن… Continue 23reading عراق ،داعش نے شیعہ ملیشیا میں بھرتی ہونے والے چار افراد ذبح کردیے

امریکا کا افغانستان میں فوج کی تعداد کم نہ کرنےکا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

امریکا کا افغانستان میں فوج کی تعداد کم نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی نہ کرنے اور انخلا کو سست کرنے کا فیصلہ کیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی دفاعی اہلکارنے بتایا کہ افغان فورسزکی جانب سے امریکی صدر سے فی الحال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی نہ کرنے کی درخواست کی گئی… Continue 23reading امریکا کا افغانستان میں فوج کی تعداد کم نہ کرنےکا فیصلہ

امریکی سیکرٹ سروس کے ایجنٹ شراب نوشی کے مسئلے کا شکار ہیں، ڈائریکٹر سیکرٹ سروس

datetime 18  مارچ‬‮  2015

امریکی سیکرٹ سروس کے ایجنٹ شراب نوشی کے مسئلے کا شکار ہیں، ڈائریکٹر سیکرٹ سروس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی سیکرٹ سروس کے ڈائریکٹر جوزف کلینسی نے اعتراف کیا ہے کہ سیکرٹ سروس کے ایجنٹ شراب نوشی کے مسئلے کا شکار ہیں۔کانگریس کی املاک کمیٹی کے سامنے جوزف کلینسی 4مارچ کووائٹ ہاوس کے باہر پیش آئے واقعے کی وضاحت پیش کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کے کلچرکوتبدیل کرنے… Continue 23reading امریکی سیکرٹ سروس کے ایجنٹ شراب نوشی کے مسئلے کا شکار ہیں، ڈائریکٹر سیکرٹ سروس