جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اسلامی شدت پسندی کے خلاف جنگ ہماری جنگ ہے،ڈیوڈکیمرون

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(نیوزڈیسک )برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ اسلامی شدت پسندی کیخلاف جنگ ہماری نسل کی جنگ ہے، برطانوی اقدارمشترکہ ہیں اوراب ثقافتی حساسیت کی بنیادپرآنکھیں بندنہیں کی جائیں گی۔انھوں نے برمنگھم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان سازشی نظریات کی مذمت، تشددمستردکرنے اوراسلام کی غلط توجیح کرنیوالوں کوشکست دینے کیلیے حکومت کی مددکریں۔
کیمرون نے کہا کہ انتہاپسندی متشددہو یا غیرمتشدد، ہمیں اسے شکست دینی ہے اورایسامسلمان رہنماں، والدین، علما اورٹیچرزکی مددکے بغیرممکن نہیں۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ داعش کوبیرون ملک شکست دی جائیگی، اس کیلیے برطانوی فضائیہ شام اورعراق میں حملے کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…