نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے 93 ءکے ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف دائر آخری اپیل بھی مستردکردی ہے ۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 3ججوں پر مشتمل بنچ نے اپیل کی سماعت کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے کے بعد یعقوب میمن کو اب 30جولائی کو پھانسی دی جائیگی ۔یعقوب میمن ممبئی بم دھماکوں کے ایک اہم ملزم ٹائیگرمیمن کا بھائی ہے،جسے دائود ابراہیم کا قریبی ساتھی بتایا جاتا ہے۔سپریم کورٹ سے قبل بھارتی صدر بھی یعقوب میمن کی رحم کی اپیل مسترد کرچکے ہیں۔
ممبئی دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی سزائےموت کیخلاف اپیل مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل



















































