بھارت نے جاسوسی کے الزام میں پکڑے گئے پاکستانی کبوتر کو خصوصی مرکز منتقل کردیا
پٹھان کوٹ(نیوزڈیسک )پاکستانی کبوتر کو جاسوسی کے الزام میں پولیس حراست میں رکھنے پر دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی حکام نے اسے جانوروں کی نگہداشت کے لئے قائم ایک خصوصی مرکز کے حوالے کردیا ہے۔پاکستان دشمنی میں بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی خفیہ اداروں کو کچھ نہ ملا تو سرحد کے قریب سے… Continue 23reading بھارت نے جاسوسی کے الزام میں پکڑے گئے پاکستانی کبوتر کو خصوصی مرکز منتقل کردیا