لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دہشت گرد حملوں کے خطرے کے پیش نظر لاہور اور پشاور کے قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں اپنے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں کیونکہ انتہا پسند گروپ اغوا برائے… Continue 23reading لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے