جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2015

عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوو¿ں… Continue 23reading عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2015

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے7 بم دھماکوں سے37 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے جنوب مشرقی علاقے کی مصروف شاہراہ پر ہوا، ابھی امدادی کارروائیاں شروع بھی نہ ہوسکی تھیں کہ دوسرا دھماکا ہوگیا جس میں24 افراد جاں… Continue 23reading عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک

datetime 26  فروری‬‮  2015

کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ آور نے خود کو ترک سفارت خانے کی گاڑی سے ٹکرا دیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کی صبح 8 بجے کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے ترک سفارت خانے کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو… Continue 23reading کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک

نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 26  فروری‬‮  2015

نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کافی دیر پیچھا کرنے کے بعد پولیس نے کار سوار دونوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ نیویارک کے علاقے بروکلین کی سڑکوں پر ایک مشتبہ کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کار پولیس کو چکما دیتی رہی اور سڑک پر فراٹے بھرتی کبھی… Continue 23reading نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

datetime 26  فروری‬‮  2015

ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوج مشقیں شروع کر دیں ، ایرانی فوج کا امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانے بنانے کا کامیاب ، فرضی امریکی بحری بیڑے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا ۔ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ پہلے روز ایرانی… Continue 23reading ایرنی بحری فوج کا امریکی بحری بیڑے کو نشانے بنانے کا کامیاب تجربہ

بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

datetime 26  فروری‬‮  2015

بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

نئی دہلی(اے این این) بھارت میں یہودی کمونٹی کے کسی فرد کا انتقال ہو تا ہے تو وہ قبرکا کتبہ بنوانے کیلئے ایک مسلمان یسین کے پاس جاتے ہیں، یٰسین ان پڑھ ہونے کے باوجود 6زبانوں میں کتبے لکھنے کے ماہر ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے رہائشی 74 سالہ یسین پوری… Continue 23reading بھارت ،34سال سے یہودی ایک مسلمان یٰسین سے قبروں کے کتبے لکھواتے ہیں

نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

datetime 26  فروری‬‮  2015

نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیرعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پرتناﺅ¿ بڑھتا جا رہا ہے۔یا رہے کہ بینجمن نتن یاہو نے امریکہ اور دیگر ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے ایران کو روکنے کی کوششیں… Continue 23reading نیتن یاہو اور امریکی انتظامیہ کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2015

داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایف بی آئی نے نیویارک کے علاقے بروکلین سے تین مسلم نوجوانوں کو اسلامی ریاست کی معاونت کی سازش اور شام جاکر جہاد میں شریک ہونے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ ایف بی آئی کے جاری کردہ ایک اخباری بیان کے مطابق، تینوں ملزمان کا تعلق ازبکستان اور ترکمانستان سے… Continue 23reading داعش کی معاونت کا الزام،نیویارک سے 3 مسلم نوجوان گرفتار

نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا

datetime 26  فروری‬‮  2015

نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا

ایتھنز(نیوز ڈیسک )نائیجیریا کے قریب تین ہفتے پہلے بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والے سپرآئل ٹینکر کے تین کریو ارکان کو رہا کر دیا گیا۔یونان کی وزارت خارجہ کے مطابق کالاموس’ نامی تیل بردار ٹینکر نائیجیریا کے مرکزی آئل ٹرمینل کی جانب گامزن تھا جب تین فروری کو اس پر حملہ کیا گیا۔بحری قزاق جہاز… Continue 23reading نائیجیریا ،بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغواءہونے والا پاکستانی رہا