اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 300 گھر بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے مغربی کنارے میں بنی آبادیاں مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی پٹی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق مقبوضہ مغربی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے کوئی بھی آبادی بنانا غیر قانونی ہے۔ چند دن قبل اسرائیلی سپریم کورٹ نے مغربی پٹی پر بنی دو اسرائیلی آبادیوں کو گرانے کا حکم دیا تھا لیکن اسرائیلی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متنازعہ پٹی پر تین سو گھر بنانے کی با ضابطہ منظوری دی ہے۔
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے پر گھر بنانے کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی
-
100 ملین ڈالر کے موبائل اسمگلنگ نیٹ ورک میں نامزد پاکستانی نژاد قطر سے گرفتار، امریکا کے حوالے



















































