بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی شہزادہ ولیم ایئر ایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

برطانوی شہزادہ ولیم ایئر ایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم نے ایئر ایمبولنس کے پائلٹ کی نئی ملازمت اختیار کر لی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنسنگٹن محل نے بتایا کہ شہزادہ ولیم نے بانڈ ایئر سروس کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ وہ اگلے چند ماہ تک سیمولیٹر اور ایئر کرافٹ فلائٹ پر مہارت کی تربیت حاصل… Continue 23reading برطانوی شہزادہ ولیم ایئر ایمبولینس کے پائلٹ بن گئے

نریندر مودی کی بھارتیوں کے یمن سے انخلا میں مدد کیلئے سعودی بادشاہ سے درخواست

datetime 1  اپریل‬‮  2015

نریندر مودی کی بھارتیوں کے یمن سے انخلا میں مدد کیلئے سعودی بادشاہ سے درخواست

حدیدہ(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نے اپنے شہریوں کے انخلا کیلئے سعودی عرب سے مدد طلب کرلی ہے جبکہ چین نے یمن سے اپنے مزید 449 شہریوں کو نکال لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کیا اور ان سے درخواست کی ہے کہ یمن میں… Continue 23reading نریندر مودی کی بھارتیوں کے یمن سے انخلا میں مدد کیلئے سعودی بادشاہ سے درخواست

پاکستانی وفد کا دورہ سعودی عرب ، سعودی حکام کا وہ مطالبہ جس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستانی وفد کا دورہ سعودی عرب ، سعودی حکام کا وہ مطالبہ جس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں فوجی کارروائی کے لیے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی ہے جس کا فیصلہ وفد کی واپسی کے بعد ہوگاجبکہ ایک عرب ویب سائیٹ نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان فوج کا ایک دستہ بھیجے گا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کی صورتحال کا جائزہ اور پاکستانی شہریوں کے… Continue 23reading پاکستانی وفد کا دورہ سعودی عرب ، سعودی حکام کا وہ مطالبہ جس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

یمن کشیدگی،مصر کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے سر براہ نے مسلم امہ کو پیغام دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

یمن کشیدگی،مصر کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے سر براہ نے مسلم امہ کو پیغام دے دیا

قاہرہ (نیوز ڈیسک) یمن میں سعودی عرب اور اُس کی اتحادی فورسز کی کارروائیاں بدھ کو بھی جاری ہیں اوراس سلسلے میں مصرکی سب سے بڑی دینی درسگاہ اور یونیورسٹی ’جامعة الازہر‘ کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کا بیان بھی سامنے آگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ عالم اسلام… Continue 23reading یمن کشیدگی،مصر کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے سر براہ نے مسلم امہ کو پیغام دے دیا

امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتح السیسی سے کہا ہے کہ امریکہ مصر کے لیے تمام فوجی امداد بحال کر رہا ہے۔ منگل کو ٹیلی فون پر صدر اوبامانے السیسی کو بتایا کہ ایف -16 طیارے، میزائلز اور ایم ون اے ون ٹینک مصر کو دیے جائیں گے۔ خیال رہے… Continue 23reading امریکہ نے مصر سے عسکری پابندیاں ہٹالیں

یمن پر جاری فضائی حملوں میں کس ملک کا کتنا حصہ ہے ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2015

یمن پر جاری فضائی حملوں میں کس ملک کا کتنا حصہ ہے ؟

صنعاء(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں متعدد اتحادی ملکوں نے گزشتہ ہفتے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کیا جو وہ ابھی تک جاری ہیں۔ سعودی عرب اپنی ہی سربراہی میں قائم ہونے والے اس عسکری اتحاد میں اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے حوثی شیعہ باغیوں پر بار بار… Continue 23reading یمن پر جاری فضائی حملوں میں کس ملک کا کتنا حصہ ہے ؟

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے پر پابندی، شیر چیتے مرغی کھانے پر مجبور

datetime 1  اپریل‬‮  2015

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے پر پابندی، شیر چیتے مرغی کھانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہاراشٹر میں گائے کے ذبیحے پر پابندی عائد کرنے کے بعد سے چڑیا گھروں میں بند جانوروں کو مرغی اور بھینس کےگوشت پرگزارا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم اس تبدیلی سےان جانوروں پر مرتب ہونے والے اثرات پر تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔ اس کا کا آغاز ممبئی کے ’سنجے گاندھی نیشنل… Continue 23reading بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے پر پابندی، شیر چیتے مرغی کھانے پر مجبور

فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لینز فیکٹری میں بطور ملازم کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی۔ ڑو کونفی لینز فیکٹری میں ایک ملازم کے طور پر خدمات انجام دیتی تھی لیکن 2003 ءمیں ڑو نے اپنا بزنس شروع کرنے کا سوچا اور لینز ٹیکنالوجی کی فیکڑی بنائی جس نے سیم سنگ ،… Continue 23reading فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون بارہ سال بعد چین کی امیرترین شخصیت بن گئی

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جہاں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وہیں دوسری جانب ہندوستان میں ان کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کی گئی ہے۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں49 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں1.21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اس بات کا… Continue 23reading پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا،بھارت میں سستا کر دیا گیا