بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان کے کاروباری افراد کو تین سال کا ملٹی پل ویزہ دینے کا اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

نیو دہلی(نیوزڈیسک) پچھلے سال کھٹمنڈو میں ہونے والی سارک کانفرنس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا تھا کہ رکن ممالک کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے بزنس ویزے جاری کیے جائینگے۔ وزیر برائے داخلی امور کرن رجیجو کا کہنا تھا کہ پاکستانی کاروباری افراد کو تین سال سے زائد کا ملٹی پل انٹری بزنس ویزہ جاری کیا جائے گا جس کی رو سے وہ 15 مختلف مقامات پر جانے کے مجاز ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…