چین, ماں نے اپنی جان دے کر بیٹے کو بچا لیا
بیجنگ(نیوزڈیسک)وسطی چین کے صوبہ ہوبی کے شہر جینگ زہو کے ایک شاپنگ مال میں تیس سالہ خاتون ایسکلیٹر میں پھنس کر ہلاک ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ اپنے بیٹے کے ساتھ خاتون شاپنگ مال کے ایسکلیٹر پر کھڑی ہوئی دوسری منزل پر پہنچی تو برقی زینے کا آخری کنارہ… Continue 23reading چین, ماں نے اپنی جان دے کر بیٹے کو بچا لیا







































