جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خادم الحرمین شریفین کی ہدایت پر پاکستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے یتیم طلباءمیں 12333سکول بیگز کی تقسیم

datetime 14  اپریل‬‮  2015

خادم الحرمین شریفین کی ہدایت پر پاکستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے یتیم طلباءمیں 12333سکول بیگز کی تقسیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے یتیم طلباءمیں تعلیمی سال 2015-16ءکے لئے 12333سکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق یتیم پاکستانی طلباءمیں سکول بیگز کی تقسیم کا پروگرام سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading خادم الحرمین شریفین کی ہدایت پر پاکستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے یتیم طلباءمیں 12333سکول بیگز کی تقسیم

وکی لیکس نے سونی انٹرٹینمنٹ کی چوری شدہ دستاویزات شائع کر دیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

وکی لیکس نے سونی انٹرٹینمنٹ کی چوری شدہ دستاویزات شائع کر دیں

لندن،(نیوزڈیسک) دستاویزات شائع کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے سونی پکچرز کی چوری شدہ ہزاروں دستاویزات جاری کر دی ہیں۔ گزشتہ برس ہیکروں نے حملہ کرتے ہوئے ہالی ووڈ کی اس اسٹوڈیوز کمپنی کی ہزاروں دستاویزات اور ای میلز چوری کر لی تھیں۔ یہ دستاویزات اس بین الاقوامی کمپنی کے اندرونی کام کاج کے… Continue 23reading وکی لیکس نے سونی انٹرٹینمنٹ کی چوری شدہ دستاویزات شائع کر دیں

تھائی لینڈ میں مقامی تہوار کے دوران مختلف حادثات ،120 افراد ہلاک

datetime 14  اپریل‬‮  2015

تھائی لینڈ میں مقامی تہوار کے دوران مختلف حادثات ،120 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں مقامی تہوار کے دوران پیش آنے والے مختلف حادثات میں 120 افراد ہلاک جبکہ 1200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں نئے قمری سال کے آغاز پر ”سونگا کرن “ کے تہوار کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کا رخ… Continue 23reading تھائی لینڈ میں مقامی تہوار کے دوران مختلف حادثات ،120 افراد ہلاک

پہلی افغان خاتون پائلٹ کے لئے حوصلہ افزائی کا عالمی ایوارڈ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پہلی افغان خاتون پائلٹ کے لئے حوصلہ افزائی کا عالمی ایوارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان ایئر فورس کی پہلی خاتون پائلٹ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے خواتین کی حوصلہ افزائی کا عالمی ایوارڈ دیا گیا۔بچپن سے آنکھوں میں بادلوں کے ساتھ پروازکرنے کا خوب سجائے نیلوفر رحمانی افغان فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں۔ طالبان کی دھمکیوں کے باوجود اپنی پیشہ وارانہ ذمے داریوں… Continue 23reading پہلی افغان خاتون پائلٹ کے لئے حوصلہ افزائی کا عالمی ایوارڈ

ایران: سرکاری ٹی وی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ایران: سرکاری ٹی وی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے سرکاری ٹیلی ویژن نیٹ ورک العالم کے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اکاﺅنٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے اور اس پر ایک غلط رپورٹ پوسٹ کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یمن میں ایران کا اتحادی باغی لیڈر… Continue 23reading ایران: سرکاری ٹی وی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک

مصری میڈیا پروڈکشن سٹی میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، ٹی وی نشریات بند

datetime 14  اپریل‬‮  2015

مصری میڈیا پروڈکشن سٹی میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، ٹی وی نشریات بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصرکے میڈیا پروڈکشن سٹی کے مرکزی پاور گریڈ اسٹیشن کے ایک ٹرانسفارمر اچانک ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں کئی گھنٹے تک بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کے باعث شہر میں ٹی وی نشریات کا سلسلہ بھی تعطل کا شکار ہوا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق منگل کو علی الصباح میڈیا پروڈکشن سٹی… Continue 23reading مصری میڈیا پروڈکشن سٹی میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، ٹی وی نشریات بند

روس کا ایران کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ، امریکہ کے تحفظات

datetime 14  اپریل‬‮  2015

روس کا ایران کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ، امریکہ کے تحفظات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس نے ایران کو جدید ترین میزائل نظام فراہم کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ امریکہ نے ماسکو کے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے سنہ دو ہزار دس میں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے عائد کی پابندیوں کے تحت روس… Continue 23reading روس کا ایران کو جدید میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ، امریکہ کے تحفظات

حوثی کمانڈر کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاع نہیں: سعودی عرب

datetime 14  اپریل‬‮  2015

حوثی کمانڈر کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاع نہیں: سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی افواج کے فیصلہ کن طوفان آپریشن کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد العسیری کا کہنا ہے کہ ہمارے حملوں کا مقصد عدن میں باغیوں کو سپلائی پہنچنے سے روکنا ہے، ہمارے فضائی حملوں سے ہمیں اس مقصد میں کافی حد تک کامیابی ہوئی ہے۔انہوں نے آپریشن سے… Continue 23reading حوثی کمانڈر کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاع نہیں: سعودی عرب

روس:سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15 افراد ہلاک

datetime 14  اپریل‬‮  2015

روس:سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کے علاقے سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ آگ سے ایک ہزار سے زائد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق سائبیریا کے جنوبی علاقے خاکاسیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیلی اور اطراف کے 20سے زائد دیہات اور… Continue 23reading روس:سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15 افراد ہلاک