بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

امریکامیں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی، 400 پروازیں متاثر

datetime 16  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(آن لائن)امریکا میں فلائٹ ٹریکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث واشنگٹن اور نیویارک کے ہوائی اڈوں پر 400سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں، ہزاروں مسافر ایئر پورٹ پر ر±ل گئے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق لیزبرگ ایئر کنٹرول سینٹر میں کمپیوٹر کی خرابی کے باعث واشنگٹن اور نیویارک میں سیکڑوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔خرابی کے باعث دونوں شہروں کے اہم ہوائی اڈوں سے 400سے زائد ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ یا ملتوی کردی گئی ہیں۔ پروازیں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافرو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے مسافروں کو ایئر لائنز سے رابطے کے ذریعے پروازوں سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…