ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

بغداد میں کار بم حملہ ، 33 افراد ہلاک

datetime 16  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بغداد میں ہونے والے ایک کار بم حملے میں 33 افراد ہلاک 52 زخمی ہوئے ہیں ۔یہ دھماکہ ہفتے کے روز صدر سٹی میں واقع ایک معروف کاروباری علاقے میں ہوا ۔ دھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ۔حملے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ یہ علاقہ دو دن پہلے بھی ایک ٹرک بم دھماکے کا نشانہ بنا تھا جس میں 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…