جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ الیکشن مہم،وزیراعظم کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

برطانیہ الیکشن مہم،وزیراعظم کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں الیکشن مہم کے دوران وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 10برس کی بچی کا سوال سن کر گڑبڑا گئے،جواب نہ بن پڑا تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگے،جو سوال بڑے بڑے صحافی نہ پوچھ سکے وہ الیکشن مہم کے دوران برطانوی وزیر اعظم سے ایک بچی نے پوچھ لیا۔مانچسٹر کی رہنے والی دس برس… Continue 23reading برطانیہ الیکشن مہم،وزیراعظم کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے

یمن: القاعدہ کا نظریاتی رہبر ڈرون حملے میں ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2015

یمن: القاعدہ کا نظریاتی رہبر ڈرون حملے میں ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں القاعدہ کی شاخ نے اپنے سرکردہ نظریاتی راہنما ابراہیم الربیش کی اسی ہفتے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔جزیرہ نما عرب میں القاعدہ نے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ابراہیم الربیش دو روز قبل یمن… Continue 23reading یمن: القاعدہ کا نظریاتی رہبر ڈرون حملے میں ہلاک

کیوبا دہشتگردی کے حامی ممالک کی فہرست سے خارج، اوباما کی منظوری

datetime 15  اپریل‬‮  2015

کیوبا دہشتگردی کے حامی ممالک کی فہرست سے خارج، اوباما کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کیوبا کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی لسٹ سے خارج کرنے کی حمایت کردی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر باراک اوباما نے اس بات کا عندیہ ظاہر کیا ہے کہ کیوبا کو ا±ن ممالک کی فہرست سے خارج کیا جائے گا۔… Continue 23reading کیوبا دہشتگردی کے حامی ممالک کی فہرست سے خارج، اوباما کی منظوری

نیویارک: سفید فارم پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت پر احتجاج

datetime 15  اپریل‬‮  2015

نیویارک: سفید فارم پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت پر احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سفید فارم پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ کیا گیا۔ نیویارک کے یونین اسکوائر میں سینکڑوں مظاہرین نے پولیس کے ہاتھوں بے گناہ افراد کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے خلاف مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر… Continue 23reading نیویارک: سفید فارم پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت پر احتجاج

اقوام متحدہ حرکت میں ، حوثی با غیوں کو سب سے بڑا جھٹکا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اقوام متحدہ حرکت میں ، حوثی با غیوں کو سب سے بڑا جھٹکا

جنیوا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کے مسئلے پر قرار داد منظور کر لی گئی ہے جس میںسابق یمنی صدر عبداللہ صالح اور حوثی باغیوں کے سردار کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔یمن کے مسئلے پر قرار اد اقوام متحدہ کے چارٹر کے چپٹر 7کے تحت منظور کی گئی ۔قرار داد… Continue 23reading اقوام متحدہ حرکت میں ، حوثی با غیوں کو سب سے بڑا جھٹکا

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2015

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

طرابلس(نیوز ڈیسک)  لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 144 کو ریسکیو کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے ساحل سے 550 مسافروں کے لے کر جانے والی مسافر کشتی 24 گھنٹے کے اندر ہی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 400 سے زائد تارکین… Continue 23reading لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سر حدی خلاف ورزی پر بھارت کی جانب سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔راج ناتھ سنگھ کا کہناتھا کہ ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کو کہہ دیاہے کہ اب منموہن سنگھ کی نہیں بلکہ نریندر مودی کی… Continue 23reading بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

جرمنی اور بھارت کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

datetime 14  اپریل‬‮  2015

جرمنی اور بھارت کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

برلن(نیوزڈیسک)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بھارت کی جانب سے اپنی فوجی قوت کو بڑھانے کی خواہش کے تناظر میں جرمنی کی طرف سے بھارت کو ہتھیاروں کی فروخت کا راستہ کھول دیا ہے۔ یہ پیشرفت بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جرمنی کے موقع پر ہوئی ہے۔ برلن میں نریندر مودی سے ملاقات کے بعد… Continue 23reading جرمنی اور بھارت کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

وزیر کے بعداماراتی اخبار بھی پاکستان کو نشانہ بنانے لگے

datetime 14  اپریل‬‮  2015

وزیر کے بعداماراتی اخبار بھی پاکستان کو نشانہ بنانے لگے

  دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے پڑوسی ملک یمن میں کشیدگی میں غیر جانبدار رہنے کے پاکستانی فیصلے پر خلیجی ممالک میں سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور معروف اماراتی اخبار ”الامارات الیوم“ نے ایک تازہ مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کا مثالی اتحادی نہیں ہے۔ اماراتی اخبار کے… Continue 23reading وزیر کے بعداماراتی اخبار بھی پاکستان کو نشانہ بنانے لگے