پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی ویڑن کے مطابق پیانگ یانگ جاپانی نوآبادیاتی دور کی تمام نشانیوں کو مٹا دینا چاہتا ہے۔ 1910ءسے 1945ءمیں جاپانی قبضے کے دوران جزیرہ نما کوریا کے وقت کو جاپان کے معیاری وقت کے مطابق بنا دیا گیا تھا۔ جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کوریاو¿ں کے ممکنہ اتحاد کی راہ میں یہ ایک نئی رکاوٹ ہے۔ آج کے اقدام کے بعد دونوں کوریا مختلف ٹائم زون میں چلے گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں