جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

کیوبک لیڈر پائر کارل پلاڈو نے جولی سنائیڈر سے شادی کرلی

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیو(نیوز ڈیسک)کیوبک پارٹی لیڈر پائر کارل پلاڈو نے ٹی وی میزبان اور پروڈیوسر جولی سنائیڈر سے شادی کرلی۔ اس شادی کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے تھے ،ان کی شادی کی تقریب پروقار تھی اس میںسیاست دانوں کے علاوہ شوبز کے ستارے بھی شریک تھے۔بہت سے لوگ نئے شادی شدی جوڑے کودیکھنے کے خواہاں تھے۔جولی نے دیر سے آنے پر شرکاءسے معذرت کی اور کہا کہ دیر میر ی وجہ سے ہوئی ہے۔انہوںنے کہا کہ میںجیسے ہی سنائیڈر کے ساتھ آئی لوگوں نے جولی جولی کہہ کر پکارااورپرتپاک استقبال کیا۔میں بھی اس موقع پر جذباتی ہوگئی تھی۔پلاڈو نے اس موقع پر کہا کہ میں تھوڑا نروس تھا لیکن خوشی ہے کہ جولی کوپالیا۔یاد رہے کہ اس شادی میںلگ بھگ چار سو لوگوںنے شرکت کی تھی۔کیوبک بلاک لیڈر گائلز ڈوکیبے نے الیکشن مہم سے بریک لے کر اپنی اہلیہ کے ساتھ شرکت کی تھی۔ان کاکہنا ہے کہ میں نے پلاڈو کی دوستی کی وجہ سے اس شادی میںشرکت کی ہے۔یاد رہے کہ سیلین ڈیون اس شادی میں شوہر کی بیماری کی وجہ سے شرکت نہیںکرپائیں۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…