بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سین ڈیاگو، 2چھوٹے طیارے فضاءمیں ٹکرا گئے،4افراد ہلاک

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

سین ڈیاگو (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 2چھوٹے طیارے فضاءمیں ٹکرانے کے نتیجے میں4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں براﺅن فیلڈ ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، حادثے کا شکار طیاروں میں 2انجن والا سیبری لائینر جبکہ دوسرا سنگل انجن سیزنا طیارہ تھا۔ حادثے کے مقام پر جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، امریکی ایوی ایشن حکام کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…