بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بھارت نے آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمے کا جال تیار کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگرنئی دہلی (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی حریت پسند تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی پر لاہور میں جماعت الدعوہ کے جلسے میں ٹیلے فونک خطاب کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔14اگست کو حافظ سعید کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آسیہ اندرابی نے پاکستانی عوام کو آزادی کی مبارک باد دی تھی۔تقریب میں حافظ سعید بھی شریک اور اسٹیج پر بیٹھے تھے۔پاکستان کے یوم آزادی پر سری نگر بچ پورہ میں دختران ملت کی تقریب میں درجنوں خواتین نے شرکت کی۔بی جے پی جموںوکشمیر کے صدر جگل کشور نے آسیہ ا ندرابی کے ٹیلے فونک خطاب کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دختران ملت نتظیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔جگل کشور نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسیہ اندرابی کو گرفتار کیا جائے غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور دختران ملت پر پابندی لگائی جائے۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…