منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر،حریت رہنماﺅں کے متفقہ اعلان نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

datetime 9  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیر،حریت رہنماﺅں کے متفقہ اعلان نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیںحریت رہنماﺅں کے متفقہ اعلان نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں،حریت رہنماﺅں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر پیر کو سرینگر میںجامع مسجد سے نقشبند صاحب کی طرف مشترکہ طورپر مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مشترکہ مارچ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،حریت رہنماﺅں کے متفقہ اعلان نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں

میانمر پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 9  جولائی  2015

میانمر پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے والا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میانمر پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے والا پہلا ملک بن گیا. تفصیلات کے مطابق میانمر ابتدائی طور پر پاکستان سے 14 سے 16 طیارے خریدے گا. تاہم ذرائع کے مطابق پاکستان 2 درجن سے زائد جے ایف 17 تھنڈر طیارے فروخت کرنے کا خواہشمند ہے.

لکھوی کی رہائی پر چین کی حمایت قبول نہیں، مودی کا واویلا

datetime 9  جولائی  2015

لکھوی کی رہائی پر چین کی حمایت قبول نہیں، مودی کا واویلا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ روز قزاقستان کے دورے کے بعد روس کے شہراوفا پہنچے جہاں وہ نئے ابھرتی اقتصادی ممالک کی تنظیم برکس کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس موقع پر چین کے صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان میں اقتصادی راہداری منصوبے پر بات کرتے ہوئے… Continue 23reading لکھوی کی رہائی پر چین کی حمایت قبول نہیں، مودی کا واویلا

ائیرلائن نے ٹکٹوں پر ناقابل یقین سیل لگا دی، اب کہیں بھی جائیں صرف 3,360 روپے میں

datetime 9  جولائی  2015

ائیرلائن نے ٹکٹوں پر ناقابل یقین سیل لگا دی، اب کہیں بھی جائیں صرف 3,360 روپے میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئرلینڈ کی فضائی کمپنی ریان ایئر نے اپنی 30ویں سالگرہ پر ایک ایسی لاجواب آفر متعارف کروائی ہے کہ آپ کبھی بھی یہ موقع کھونا نہیں چاہیں گے۔ ریان ایئر کے طیاروں میں ایک لاکھ سیٹیں ہیں اور سالگرہ پر ایئرلائن فی سیٹ صرف 19.85یورو(تقریباً2231روپے) کرایہ وصول کرے گی، اس کے لیے سفر… Continue 23reading ائیرلائن نے ٹکٹوں پر ناقابل یقین سیل لگا دی، اب کہیں بھی جائیں صرف 3,360 روپے میں

جاپان کراچی میں نئے موسمیاتی ریڈارسسٹم کیلیے 1.6ارب دیگا

datetime 9  جولائی  2015

جاپان کراچی میں نئے موسمیاتی ریڈارسسٹم کیلیے 1.6ارب دیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جاپان نے پاکستان میں موسم کی نگرانی کیلیے کراچی میں قائم ریڈار سسٹم تبدیل کرنے کیلیے1.6 ارب کی مالی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی نے بدھ کو ایک معاہدے پر دستخط کیے اور دستاویزات کا تبادلہ کیا، نیا… Continue 23reading جاپان کراچی میں نئے موسمیاتی ریڈارسسٹم کیلیے 1.6ارب دیگا

یورپ کو تقسیم نہ ہونے دیں، یونانی وزیرِ اعظم

datetime 9  جولائی  2015

یورپ کو تقسیم نہ ہونے دیں، یونانی وزیرِ اعظم

برسلز(نیوزڈیسک)یونان کی یورو زون میں رہنے کی کوششوں کے تناظر میں وزیراعظم ایلکسس تسیپراس نے یورپی یونین سے یورپ کو تقسیم ہونے سے بچانے کی اپیل کی ہے۔یورپیئن پارلیمان میں جاری دھواں دار بحث کے دوران ایلکسس تسیپراس کا کہنا تھا کہ ’آئیں یورپ کو تقسیم ہونے نہ دیں۔‘یونان کو اپنے قرض خواہوں کے ساتھ… Continue 23reading یورپ کو تقسیم نہ ہونے دیں، یونانی وزیرِ اعظم

چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین

datetime 9  جولائی  2015

چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ افغان حکام اور طالبان کے درمیان ملاقات سے افغانستان میں بہت جلد امن قائم ہونے کی امید ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ چین نے ہمیشہ افغان عوام کے ذریعے مصالحاتی عمل کی حمایت کی ہے اور افغان حکام اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی… Continue 23reading چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین

برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

datetime 8  جولائی  2015

برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

برسلز (نیوزڈیسک)جرمنی میں سمندر پار پاکستانیوں کے بین الاقوامی فورم نے یورپی پارلیمنٹ کے تعاون سے 25 اکتوبر کو برسلز میں ایک بڑی کانفرنس کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس کا مقصد انتہاپسندی کو روکنا اور پاکستان کو درپیش تعلیم جیسے اہم ایشوز اور پاکستان کو ایک بہتر معاشرہ بنانا ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد یورپی… Continue 23reading برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان

datetime 8  جولائی  2015

مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان

مکہ(نیوزڈیسک) مسجد الحرام میں پہلے عشرے کے دوران 80 لاکھ افراد نے عبادت کی جبکہ اگر دوسرے عشرے میں بھی اتنے ہی لوگوں نے عبادت کی تو دوسرے عشرے کے اختتام تک عبادت گزاروں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیسرے عشرے میں… Continue 23reading مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان