جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیکس سے بچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کریں گے، ایڈملی بینڈ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ٹیکس سے بچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کریں گے، ایڈملی بینڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی اپوزیشن لیبرپارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ نے اقتصادی مینی فیسٹو جاری کردیا ہے اور کہاہے کہ ان کی جماعت ٹیکس سے بچنے والوں کے گردگھیرا تنگ کرےگی۔۔برطانیہ کی لیبرپارٹی کے سربراہ ایڈملی بینڈ نے اقتصادی منشورمانچسٹرمیں ووٹرزکے سامنے پیش کردیا ہے۔7 مئی کوانتخابات میں وزیراعظم منتخب ہونےکی صورت میں انہوں… Continue 23reading ٹیکس سے بچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کریں گے، ایڈملی بینڈ

بلیک واٹر کے 4 اہلکاروں کو سزا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

بلیک واٹر کے 4 اہلکاروں کو سزا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے 14 عراقی شہریوں کے قتل میں ملوث بلیک واٹر کے سابق ایک اہلکار کو عمر قید اور 3 کو 10,10 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں 14 شہریوں کو قتل کرنے کے مقدمے کی سماعت کی۔ اس… Continue 23reading بلیک واٹر کے 4 اہلکاروں کو سزا

ریاض ،خالد بحاح نے یمن کے نائب صدرکا حلف اٹھا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ریاض ،خالد بحاح نے یمن کے نائب صدرکا حلف اٹھا لیا

ریاض (نیوزڈیسک )یمنی وزیر اعظم خالد بحاح نے آج سعودی دارالحکومت ریاض میں قائم یمنی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب میں یمن کے نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ اس موقع پر یمن کے صدر منصور ہادی بھی موجود تھے۔ منصور ہادی نے گزشتہ روز بحاح کو اپنا نائب نامزد کیا… Continue 23reading ریاض ،خالد بحاح نے یمن کے نائب صدرکا حلف اٹھا لیا

لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

طرابلس (نیوزڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قائم مراکش کے سفارت خانے کے باہر ایک دھماکا ہوا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طرابلس میں قائم دیگر بہت سے سفارت خانوں کی طرح مراکشی سفارت خانہ بھی ان دنوں کام نہیں کر رہا۔… Continue 23reading لیبیا میں جنوبی کوریاکے سفارت خانے کے بعد مراکش کی ایمبیسی پر بھی حملہ

یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

datetime 13  اپریل‬‮  2015

یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

عدن(نیوزڈیسک)یمن میں کام کرنے والی امدادی ایجنسیوں نے آج پیر کے روز یمن میں خوراک کی قلت سمیت انسانی بحران کے شدید ہو جانے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی قیادت میں اتحادی ممالک کی جانب سے یمن میں فضائی حملے جاری ہیں۔انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے مطابق… Continue 23reading یمن میں انسانی بحران کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے، امدادی ادارے

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

datetime 13  اپریل‬‮  2015

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں غیر ملکیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے لیکن متحدہ عرب امارات اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس ملک میں اس کے اپنے شہریوں سے زیادہ پاکستانی شہری رہتے ہیں۔ ”بی کیو“ میگزین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں میں سے صرف 11 فیصد اماراتی… Continue 23reading وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایجنسی ایف بی آئی کی طرف سے ایک سعودی خاندان پر 9/11حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات واپس لئے جانے پر امریکی میڈیا میں نئے پراپیگنڈا کا آغاز ہوگیا ہے اور کسی نہ کسی طرح سعودی عرب کو حملوں کے ساتھ منسلک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 9/11 دہشتگردی… Continue 23reading ستمبر 11 حملہ،امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف نئی مہم کا آغاز

روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

  ماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد روس ایران کواپنے دفاع کیلئے ایس 300میزائل دے گا۔تفصیلات کے مطابق ایران کی طرف سے مغربی طاقتوں سے جو ہری توانائی کے معاہدے پر رضامندی کے بعد روسی صدر پیوٹن نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر… Continue 23reading روس نے ایران سے پابندیاں اٹھالیں،300میزائل بھی دے گا

ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ

  تہران(نیوزڈیسک)ایران کے وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ تہران نے اسلام آباد کو تجویز دی ہے کہ ’ایران پاکستان کے کچھ حصوں میں سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے‘۔پیر کے روز تہران میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیرِداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیں… Continue 23reading ایران پاکستان کے ساتھ سرحدپر سکیورٹی فراہم کر نے کوتیارہے ،ایرانی وزیرخارجہ