ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کل بیٹھے گی۔سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں آج ذی القعد کی 29 تاریخ ہے، ذی الحج کا چاند آج دیکھا جائیگا۔سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کی صورت میں حج 22 ستمبر بروز منگل اور خلیجی ممالک میں عید 23 ستمبر کو منائی جائیگی۔ پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔
سعودی عرب : ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































