جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

افغان انٹیلی جنس کا داعش کمانڈراوردوپاکستانیوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(نیوزڈیسک)افغان انٹیلی جنس نے داعش کمانڈراور دوپاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے ہے ،افغان میڈیا کے مطابق افغان انٹلیل جنس (این ڈی ایس) کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں کارروائی کے دوران داعش کے گرفتار کمانڈرحیات اللہ الیاس منصور کو گرفتار کرلیا گیا ۔خصوصی آپریشن تورخم کے علاقے میں کیا گیا تھا۔افغان انٹیلی جنس نے دعوی کیا ہے کہ دو پاکستانی شہریوں یاسر الیاس سکندر اور بشیر الیاس ابو خالد محمد کو سرحد پار کرکے ننگرہار میں داخل ہونے پر گرفتار کیا ۔ تینوں افراد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ داعش کے رکن ہیں۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…