جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سابق ایکٹر راج ببر یو پی حکومت کےخلاف احتجاج پر گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

لکھنو (نیوز ڈیسک) کانگریس کے رہنما اور سابق ایکٹر راج ببر کو لکشمن میلا پارک میں اترپردیش حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھرکیا جبکہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ راج ببر احتجاج کے دوران فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کسانوں کی عیادت کے لئے جا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…